بہار انتخابات کے نتائج….سیکولرازم کی فتح

18 ماہ بعد ہندوستان کے باشعور اور سیکولر حضرات کے درمیان میں خوشی کی لہر پیدا ہو ئی ہے. بہار انتخابات کے نتائج جس میں مہا گٹھ بندھن (عظیم اتحاد) کی جیت ہوئی یہ در حقیقت سیکولر ازم کی جیت ہے. ان 18 ماہ میں بی جے پی کی زیر قیادت حکومت سے ملک میں جو عدم رواداری کے واقعات اور بیان بازیاں ہوئی ہیں ان تمام سے بہار عوام نے بی جے پی اور اسکے اتحاد کو چکنا چور کردیا. جس طرح دلی کے انتخابات میں دلی کی عوام نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اروند کیجریوال کو اقتدار کے تخت تک پہچایا اسی طرح بہار کے انتخابات میں بھی بہار کی بہادر عوام نےایسا ہی کر دکھا یا اور ملک کی ایک ہندوتوا نظریہ کی حامل پارٹی اور اسکی اشتراکیت کو قبول نہیں کیا.اب نتیش کمار جو کہ پانچوی دفعہ بہار کے چیف منسٹر بنے ہیں ان کو چا ہیے کہ وہ بہار کی عوام کے بھروسے کو مکمل طور پر وکاس سے مہر لگا دیں اور بہار کے مسائل اور اس کی ترقی کے لئے کوشاں رہیں.ان انتخابات میں مسلمانوں کا بڑا اہم کر دار رہا ہے جنھوں نے سیکولر محاز پر عظیم اتحاد کو فتح دلوائی ہے , نتیش کمار کو چاہئے کہ وہ نائب وزیر اعلی کے لئے ایک مسلم رہنما کا انتخاب کریں اور لالو یادو کو بھی چاہئے کہ وہ اس معاملہ میں پیش پیش رہیں اور اپنے سیکولر تصویر کو بنائے رکھیں.

(محمد فراز احمد, نظام آباد)

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.