"مسلم مخالف پروپگنڈے اورمسلمانوں کی صورتحال"


(محمد فراز احمد, نظام آباد)
 موجودہ دور میں ایک طرف جہاں مسلمانوں کے تعلق سے لوگوں میں تھوڑے بہت تاثرات مثبت سمت جا رہے ہیں تو دوسری طرف صہیونی قوتیں اور یہودی ذہنیت آئی ایس آئی ایس کے نام سے دہشت پھیلا کر مسلمانوں کی تصویر بگاڑنے کی ناپاک کوششوں میں سرگرم ہیں. یہ مسئلہ محض دو,چار سالوں سے نہیں ہے بلکہ اس وقت سے ہے جب اسرائیل کی ناجائز حکومت کا قیام عمل میں
آیا.دوسری جنگ عظیم کے بعد ہٹلر کے نام سے یہودیوں کو سب سے ذیادہ مظلوم قوم قرار دیا ایک پروپگنڈہ بنایا گیا اور کہا گیاکہ ہٹلر نے ایک ساتھ آٹھ لاکھ یہودیوں کو قتل کیا اور کسی نے کہا کہ 16 لاکھ یہودیوں کو قتل کی. یہ حقیقت ہے یا افسانہ اس پر تاریخ بھی خاموش ہے. 9/11 کے حملوں میں بھی یہ بتایا گیا کہ کئی ٹاور گرائے گئے اس حقیقت پر بھی تاریخ کے پاس کو ئی جواب نہیں ہے.جس سے بتایا گیا کہ مظلوم قوم کوئی ہے تو وہ یہودی ہے.یہ سب میڈیا کا پروپگنڈہ ہے آج تقریبا 90% میڈیا یہودیوں کے قبضہ میں ہے وہ جب جسے چاہے اٹھا تے ہیں اور بدنام کر تے ہیں. صدام حسین کو میڈیا نے ہی ظالم قرار دیا , طالبان کو بھی ملالہ یوسف ذئی کے حملے کے نام سے ظالم قرار دیا(میں طالبان کے کردار کے بارے میں نہیں کہتا لیکن میڈیا کی سازشوں کو بیان کر رہا ہوں) .نیز ان تمام سازشوں سے اسلام کو ظالم قوم قرار دیا گیا. اور آج بھی حالات وہیں آگئے ہیں.پیرس میں ہو ئے حملے کے سبب وہا ں کے شہریوں میں مسلمانوں کی تئیں نفرت پیدا ہو گئی یہ سب یوروپی ممالک کی سازشوں اور امریکہ کے آئی ایس آئی ایس پروپگنڈے کا نتیجہ ہے.نیو یارک پولیس کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں 43% کمی ہو ئے تھی مگر پیرس حملوں کے بعد ان میں پھر اضافہ ہوگیا.ایک طرف یہ تمام سازشیں اور انتہائی کم تعداد میں موجود صہیونی ذہنیت تو دوسری طرف معیوب مسلمان جو کبھی اپنے گوشوں سے باہر اور اختلافات سے بالاتر ہونا نہیں چاہتی. بقول علامہ مودودیؒ "مسلمانوں کی صورتحال یہ ہیکہ ان کے پاس خدا کی کتاب اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت میں ایک دائمی اور ابدی ہدایت موجود ہے جو انھیں شیطانی وساوس پر متنبہ کرنے اور زندگی کے تمام معاملات میں ہدایت کی روشنی دکھانے کے لئے ابد تک کافی ہے, مگر یہ مساکین دین سے جاہل اوراستعمار کی تہذیبی و فکری طاقت سے بری طرح مغلوب ہے” .


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.