Monthly Archives: ستمبر 2016

میرا دیش بدل رہا ہے

(محمد فراز احمد)       میقات رواں کے آعاز سے آج تک ملک ہندوستان میں کئی ایسی نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں جن سے ہر باشعور فرد واقف ہے، آج ہندوستان پر جو پارٹی حکومت کررہی ہے اس نے اقتدار میں آنے سے قبل ہی کئیوں نعرے لگائے تھے جن کا اتمام انھوں نے "دیش بدل رہا ہے” سے کیا، حقیقت

مزید پڑھیں

یوم اساتذہ : ایک پیغام

(محمد فراز احمد)          یوں تو دنیا کا کوئی مقام ایسا نہیں جہاں استاد, ٹیچر یا معلم کی اہمیت اجاگر نہ ہو اور عزت نہ کی جاتی ہو، انسانی زندگی میں ہر دن کی اہمیت ہے لیکن معاشرہ میں سال کے جن ایام کو خصوصی درجہ دیا گیا ہے ان میں ایک "یوم اساتذہ” (Teacher’s Day) ہے جو 5 ستمبر

مزید پڑھیں

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن

جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علیہ رحمہ کی شہادت کے تناظر میں (محمد فراز احمد)       شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن       نہ مال غنیمت نہ کیشور کشائی       جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے ایک اور جید، مدبر اور عظیم رہنماء کو نیم پاگل حسینہ واجد کی حکومت نے تختئہ دار پر چڑھادیا اور اپنی اسلام دشمنی کا ثبوت

مزید پڑھیں