Monthly Archives: مارچ 2017

اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)

محمد فراز احمد، نظام آباد قرآن مجید میں اللہ رب العزت مومنین سے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہیکہ ”ائے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ“ (البقرہ 208)۔ یہ خطاب، عام انسانوں سے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں سے ہے جو پہلے سے ہی اسلام کے پیروکار ہیں اور اس پر عمل پیرا ہیں، سمجھنے والی

مزید پڑھیں

آرام طلب مسلمان

(محمد فراز احمد) کیا بہترین فنڈا ہے… پانچ وقت کی نمازیں ادا کرلیں، کتنا آسان ہے ناں یہ، فجر میں تھوڑی سی نیند کی قربانی چاہیے، دے دینگے، کیا مسئلہ ہے. عشاء میں تھوڑی سے کسلمندی کا احساس ہوگا، کوئی بات نہیں، برداشت کرلیں گے لیکن نماز نہیں چھوڑیں گے. چند بنیادی رسومات ادا کرلیں گے اور فلاخ پانے والوں

مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مسلمانوں کے لئے لمحہ فکر

بی جے پی نے مسلم امیدوار نہیں ٹہرایا اور دیگر پارٹیوں نے اپنا اپنا مسلم امیدوار شامل کیا جسکی وجہ سے مسلمانوں کے ووٹوں کی تقسیم ہوگئی اور بی جے پی کو ہندو ووٹ حاصل ہوگئے۔ ان انتخابات سے یہ بات تو صاف ہوگئی ہیکہ آج تک مسلمانوں کے لئے کوئی قومی سطح پر ایسا قائد حاصل نہیں ہوسکا جس

مزید پڑھیں