Monthly Archives: اگست 2017

مسلم آنٹر پرینیور کے اخلاقیات

کسی ایسے کام کا بیڑا اٹھانایا ذمہ داری لینا جو دوسرے افراد کے لئے مشکل ہو اور اس کے ذریعہ سے دیگر افراد کے لئے مواقع فراہم کرنا آنٹرپرینیور کا کام ہوتاہے۔ موجودہ دور میں Entreprenure ایک مقبول ترین لفظ ہے کئی افراد اس سے جڑکر استفادہ کررہے ہیں اس کا سب سے اہم اور فائدہ مند کام یہ ہے

مزید پڑھیں

یوم آزادی – نیشنل ازم – مسلمان

گزشتہ پونے چار سال سے نیشنل ازم کی گفتگو عروج پر ہے، ہر کوئی اپنی دیش بھکتی ثابت کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے. ہندو ہو کہ مسلمان جو بھی اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا وہ یا تو دیش کا غدار ہوگیا یا اسے پاکستان جانے کا مفت ٹکٹ مل گیا، اور یہ ٹکٹ کوئی اور نہی بلکہ

مزید پڑھیں

تین طلاق غیر قانونی ہے : سپریم کورٹ

محمد فراز احمد ایک طرف آسام، بہار اور ویسٹ بنگال میں سیلاب سے عوام پریشان ہے تو دوسری طرف آنکھ پر کالی پٹی باندھ کر فیصلہ سنانے والی عدالت تین طلاق پر سماعت کررہی تھی. تین طلاق پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنا طئے تھا اور فیصلہ آچکا ہے جو کہ قدرے بہتر ہے اور کہا جائے تو طلاقِ بدعت

مزید پڑھیں