Monthly Archives: اکتوبر 2017

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے گو کہ دونوں جماعتوں میں فکری اور تنظیمی اعتبار سے بہت فرق ہے لیکن دونوں جماعتیں ملک کی سب سے بڑی جماعتیں ہیں اور اپنا ایک بڑا حلقہ اثر رکھتی ہیں. گزشتہ دنوں دیوبند سے تبلیغی جماعت کے متعلق بھی خبریں موصول ہوئیں جس

مزید پڑھیں

یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد

سال بھر میں ہر دن کئی انسانوں کا جنم دن اور کئ اداروں کا یوم تاسیس آتا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس کو مناتے ہیں. مختلف نظریات کے افراد اپنے اپنے ڈھنگ سے جشن مناتے ہیں لیکن ایس آئی او کے لئے اس کا یوم تاسیس جشن کی غرض سے نہی ہوتا ہے بلکہ یہ تو

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ : دورحاضر کی ضرورت بھی اور چیلنج بھی

ایک رفیق نے چند مضامین انٹرنیٹ کے اخلاقیات پر مبنی مختلف عنوانات کے تحت ارسال کئے اور کہا کہ ان کامطالعہ کریں، تمام مضامین کا مطالعہ کرنے کے بعد چند باتیں جو میں نے اخذ کی ہے وہ رکھتے ہوئے ہماری سونچ کے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرونگا۔ سب سے پہلے تو یہ کہ اس بات سے تمام

مزید پڑھیں

میڈیا کا دوغلہ پن

جب ہم فلم دیکھتے ہیں تب اس میں کوئی حادثہ واقع ہوتا ہے جیسے کوئی بم دھماکہ, کسی ملک پر آتنگی حملہ وغیرہ تو نیوز چینلس پر سرخیاں بتائی جاتی ہے ہر مقام کی رپورٹ آتی ہے اور عوام اس خبر سے آگاہ ہوجاتی ہے (فلمیں خیالی ہوتی ہیں محض مثال کے طور پر استعمال کیا گیا۔ ) لیکن حقیقی

مزید پڑھیں

مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

قومی دارلحکومت نئی دہلی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھا نگر کے موضع دادری میں بیف کے نام پر تشددت نے نہ صرف ہندوستانیت بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار اور ریزہ ریزہ کردیا. ایک بے قصور ضعیف 50 سالہ شہری جسے جھوٹے الزام اور زعفرانی ذہنیت کے اشتعال کا شکار بنایا جاتا ہے. مقامی مندر

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل انڈیا – ایک خواب ایک دھوکہ

وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ امریکہ خاص کر کیلیفورنیا میں سلیکان ویالی کی بڑی عالمی کمپنیوں جیسےفیس بک, گوگل , مائیکرو سافٹ اور دیگر کمنیوں کے سربراہوں سے ملاقات ان کے درمیان اپنی حکومت کے منصوبوں کو پیش کر نے یہ بات واضح ہو تی ہیکہ ہندوستان کو انفارمیشن ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی دینے کی کوشش کی جارہی ہے

مزید پڑھیں

مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

ہم کیا کرسکتے ہیں؟ زیادہ سے زیادہ نعرہ بازی کرسکتے ہیں، زیادہ سے زیادہ حکومت کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں، سڑکوں پر نکل آسکتے ہیں، قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ؟ سوئی ہوئی قوم کو بیدار تو کیا جاسکتا لیکن بے غیرت قوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جاسکتا ہے؟ سوئے ہوئے کو تو

مزید پڑھیں

تاج محل – محبت کی نشانی سے نفرت کا کھلونا

چند روز قبل ایک خبر آئی کہ یوپی کی بھگوا سرکار نے اپنی ٹورزم گائیڈ (سیاحتی کتابچہ) میں دنیا کے ساتویں عجوبے "تاج محل” کو شامل نہیں کیا جس کے بعد سے ملکی اور وفاقی میڈیا میں یہ خبر زیر بحث ہے ساتھ ہی سماجی رابطے کی سائٹس پر بھی تبصرے جاری ہے.    اس سے قبل یوپی کے وزیراعلٰی

مزید پڑھیں