Category Archives: مضامین

لو جہاد اور بی جے پی کے سیاسی عزائم

لو جہاد کے نام پر مختلف ریاستوں میں قوانین بنائے جارہے ہیں، پہلے بھی یہ بنائے گئے اور اِن دنوں یہ مزید سرخیوں میں ہیں۔آر ایس ایس کا نظریہ کچھ ڈھکا چھپا نہیں ہے اور نہ ہی وہ مبہم انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہے، بی جے پی کے قائدین تو اپنی تقریرروں میں کھلے عام اس فکر پر مبنی نفرت آمیز بیانات دیتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ملک کی تاریخ میں بے شمار فسادات ہوچکے ہیں۔ مسئلہ یہی ہے کہ اگر بھاجپا اس قسم کے قوانین نہیں بنائے گی تو ان کی سیاست موثر نہیں رہے گی اور نہ ہی وہ حکمرانی کی گدی تک پہنچیں گے

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی حکومت کو پھٹکار

لاک ڈاؤن کے آغاز میں مرکزی ہندوتوا فاشسٹ گورنمنٹ نے مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت تبلیغی جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے کرونا وائرس کے پھیلانے کا الزام عائد کیا اور کئی غیر ملکی افراد پر کیس درج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا.  تقریباً 29غیرملکی شہریوں پر دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہوکرٹورسٹ ویزا کے

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ : دورحاضر کی ضرورت بھی اور چیلنج بھی

ایک رفیق نے چند مضامین انٹرنیٹ کے اخلاقیات پر مبنی مختلف عنوانات کے تحت ارسال کئے اور کہا کہ ان کامطالعہ کریں، تمام مضامین کا مطالعہ کرنے کے بعد چند باتیں جو میں نے اخذ کی ہے وہ رکھتے ہوئے ہماری سونچ کے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرونگا۔ سب سے پہلے تو یہ کہ اس بات سے تمام

مزید پڑھیں