Category Archives: md faraz ahmed

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے 14 طلبہ پر مقدمات درج ۔ اردو اخبارات خاموش، مسلم قیادت بے حس

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے 14 طلبہ پر فروری میں ہوئے سی اے اے مخالف احتجاج کو لیکر کیس درج کیا گیا، رپورٹس کے مطابق 21 فروری کو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں طلبہ نے مرکزی حکومت کے کالے قانون سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا، جس پر تقریباً 8 ماہ بعد سائبرآباد پولیس نے طلبہ کے خلاف نوٹس جاری کیا. ان طلبہ نے حیدر آباد سنٹرل یونیورسٹی تا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی تک پیدل ریالی نکالی بعد ازاں اردو یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ طلبہ کے مطابق انہیں ان مقدمات کا کوئی علم نہیں تھا،طلبہ کو 10 اکتوبر کو نوٹس ملی جس میں انہیں 6 اکتوبر کو پولیس اسٹیشن رپورٹ کرنے کی بات کہی گئی ا س پر طلبہ پریشان ہیں ، واضح رہے کہ لاک ڈاون کے پیش نظر تمام طلبہ اپنے اپنے گھروں کو جو کہ دیگر ریاستوں سے تعلق رکھتے ہیں واپس ہوگئے تھے، ایسے میں ان کا پولیس اسٹیشن کو رپورٹ کرنا انتہائی مشکل ہے، تاہم طلبہ پولیس سے مکمل تعاون کرنے تیار ہیں۔

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی حکومت کو پھٹکار

لاک ڈاؤن کے آغاز میں مرکزی ہندوتوا فاشسٹ گورنمنٹ نے مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت تبلیغی جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے کرونا وائرس کے پھیلانے کا الزام عائد کیا اور کئی غیر ملکی افراد پر کیس درج کرتے ہوئے جیل بھیج دیا.  تقریباً 29غیرملکی شہریوں پر دہلی کے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہوکرٹورسٹ ویزا کے

مزید پڑھیں

ستم کا آشنا تھا وہ سبھی کے دل دکھا گیا

محمد فراز احمد ’’ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا‘‘ ہمارے ذہنوں میں عام طور پر یومِ پیدائش کے لفظ کے ساتھ سوائے جشن، کھانا پینا، پارٹی یا اس جیسے ہی کوئی خرافات اورلغویات کی تصویر بنتی ہے لیکن ہم کبھی کسی چیز کو مثبت سمت میں نہیں سونچتے

مزید پڑھیں

مسلم آنٹر پرینیور کے اخلاقیات

کسی ایسے کام کا بیڑا اٹھانایا ذمہ داری لینا جو دوسرے افراد کے لئے مشکل ہو اور اس کے ذریعہ سے دیگر افراد کے لئے مواقع فراہم کرنا آنٹرپرینیور کا کام ہوتاہے۔ موجودہ دور میں Entreprenure ایک مقبول ترین لفظ ہے کئی افراد اس سے جڑکر استفادہ کررہے ہیں اس کا سب سے اہم اور فائدہ مند کام یہ ہے

مزید پڑھیں

یوم آزادی – نیشنل ازم – مسلمان

گزشتہ پونے چار سال سے نیشنل ازم کی گفتگو عروج پر ہے، ہر کوئی اپنی دیش بھکتی ثابت کرنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے. ہندو ہو کہ مسلمان جو بھی اس دوڑ میں پیچھے رہ گیا وہ یا تو دیش کا غدار ہوگیا یا اسے پاکستان جانے کا مفت ٹکٹ مل گیا، اور یہ ٹکٹ کوئی اور نہی بلکہ

مزید پڑھیں

رمضان کریم

(محمد فراز احمد)       ہر سال ہماری زندگیوں میں ایک ایسا ماہ آتا ہے جو اپنے اندر یہ صلاحیت رکھتا ہے کہ ہم اس سے مستفید ہوکر اپنے آپ کو گناہوں سے پاک اور اللہ سے قریب کرسکتے ہیں، بھوک پیاس کی شدت برداشت کر ہم نفس کی خواہشات کو قابو میں کرسکتے ہیں اور جب….. جب ہمارا نفس ہمارے

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل انڈیا, ایک خواب ایک دھوکہ

(محمد فراز احمد) وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ امریکہ خاص کر کیلیفورنیا میں سلیکان ویالی کی بڑی عالمی کمپنیوں جیسےفیس بک, گوگل , مائیکرو سافٹ اور دیگر کمنیوں کے سربراہوں سے ملاقات ان کے درمیان اپنی حکومت کے منصوبوں کو پیش کر نے یہ بات واضح ہو تی ہیکہ ہندوستان کو انفارمیشن ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی دینے کی کوشش

مزید پڑھیں