Category Archives: Uncategorized

رمضان اور روزہ کی سختی

محمد فراز احمد امسال ملک ہندوستان میں ماہ رمضان المبارک سخت گرمی کے موسم میں آیا ہے جس کی وجہ سے خاص کر دن کے اوقات میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے, روزہ کی شدت عروج پر پہنچ رہی ہے جس سے بعض لوگوں میں کبھی یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے کہ آج کا روزہ مکمل کرکے دوسرے دن

مزید پڑھیں

یہ لڑائی ہندوستانی فرقہ پرستوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

محمدفراز احمد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 2 مئی کو ہوا واقعہ انتہائی شرمناک اور ملک کے امن و امان کی دھجیاں اڑانے والا واقعہ ہے، یہ واقعہ کوئی عام واقعہ نہیں ہے کہ اس پر سے سرسری گزرجایا جائے، یہ انتہائی حساس اور قابل غور بات ہے کہ دن دھاڑے غنڈوں کی ٹولی مرکزی یونیورسٹی میں داخل ہوتی ہے

مزید پڑھیں

ناموسِ عورت اور عالمی یوم خواتین

(محمد فراز احمد) اسلام نے خواتین کو جو مقام عطا کیا ہے اسکی تمثیل کسی مذہب میں نہیں ملتی، عرب کے ریگزاروں کی عریانیت و فحاشی، جہالت و درندگی سے نکال کر جنت جیسی نعمت کو عورت کے قدموں تلے رکھ دیا. نہ صرف یہ بلکہ عورت کو گھر کی برکت کہا ہے، جو گھر کواپنی نمازوں سے مہکاتی ہیں،

مزید پڑھیں

دودھ ہے ڈبے کا اور تعلیم ہے سرکار کی

محمد فراز احمد کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار ملک کے اقتصادی اور تعلیمی معیار سے لگایا جاسکتا ہے. یوں تو ملک کی ترقی میں کئی عوامل کارفرما ہوتے ہیں لیکن اقتصادی نظام اور تعلیمی نظام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. لیکن بات ہمارے ملک ہندوستان کی کی جائے تو یہاں کا تعلیمی نظام جو

مزید پڑھیں

اسلام میں تفریح کا تصور

انسانی زندگی کا ہر پہلو انتہائی خوبصورت انداز پیش کرتا ہے، قدرت نے انسان کی تخیلق انتہائی احسن انداز میں کی ہے نہ صرف انسان بلکہ کائنات کی ہر شئے سجاوٹ و بناوٹ کے آلات سے مزین ہے. پہاڑوں کے اشکال، سمندر کا پانی، پانی کے جانور، ان کی رنگارنگی اقسام، ہواؤں کی مہک اور ان کے چہچہاتے میٹھی آواز

مزید پڑھیں

طلاق ثلاثہ بل اور مسلم سیاسی جماعتیں 

​طلاق ثلاثہ بل کے پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے بعد سے عجیب کیفیات کا سامنا ہورہا ہے. ایک طرف اسد الدین اویسی صاحب اور ان کی پارٹی ہے تو دوسری طرف بی جے پی و اپوزیشن پارٹیاں ہیں. یقیناً اس مرد مجاہد اسد الدین اویسی نے شیروں جیسا مقابلہ کیا اور اس بات کو ماننا ہر ایک کے لیے ضروری

مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی نشانے پر

تبلیغی جماعت کے بعد اب جماعت اسلامی کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے گو کہ دونوں جماعتوں میں فکری اور تنظیمی اعتبار سے بہت فرق ہے لیکن دونوں جماعتیں ملک کی سب سے بڑی جماعتیں ہیں اور اپنا ایک بڑا حلقہ اثر رکھتی ہیں. گزشتہ دنوں دیوبند سے تبلیغی جماعت کے متعلق بھی خبریں موصول ہوئیں جس

مزید پڑھیں

یومِ تاسیس – یوم تجدید عہد

سال بھر میں ہر دن کئی انسانوں کا جنم دن اور کئ اداروں کا یوم تاسیس آتا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس کو مناتے ہیں. مختلف نظریات کے افراد اپنے اپنے ڈھنگ سے جشن مناتے ہیں لیکن ایس آئی او کے لئے اس کا یوم تاسیس جشن کی غرض سے نہی ہوتا ہے بلکہ یہ تو

مزید پڑھیں

میڈیا کا دوغلہ پن

جب ہم فلم دیکھتے ہیں تب اس میں کوئی حادثہ واقع ہوتا ہے جیسے کوئی بم دھماکہ, کسی ملک پر آتنگی حملہ وغیرہ تو نیوز چینلس پر سرخیاں بتائی جاتی ہے ہر مقام کی رپورٹ آتی ہے اور عوام اس خبر سے آگاہ ہوجاتی ہے (فلمیں خیالی ہوتی ہیں محض مثال کے طور پر استعمال کیا گیا۔ ) لیکن حقیقی

مزید پڑھیں

مودی حکومت…! انسانیت شرمسار

قومی دارلحکومت نئی دہلی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھا نگر کے موضع دادری میں بیف کے نام پر تشددت نے نہ صرف ہندوستانیت بلکہ انسانیت کو بھی شرمسار اور ریزہ ریزہ کردیا. ایک بے قصور ضعیف 50 سالہ شہری جسے جھوٹے الزام اور زعفرانی ذہنیت کے اشتعال کا شکار بنایا جاتا ہے. مقامی مندر

مزید پڑھیں
« Older Entries