Tag Archives: Islam

رمضان اور روزہ کی سختی

محمد فراز احمد امسال ملک ہندوستان میں ماہ رمضان المبارک سخت گرمی کے موسم میں آیا ہے جس کی وجہ سے خاص کر دن کے اوقات میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے, روزہ کی شدت عروج پر پہنچ رہی ہے جس سے بعض لوگوں میں کبھی یہ کیفیت پیدا ہوتی ہے کہ آج کا روزہ مکمل کرکے دوسرے دن

مزید پڑھیں

دین میں ترجیحات

دور حاضر میں خاص کر امت مسلمہ کے درمیان میں ترجیحات کے ضمن میں بے شمار مسائل نظر آتے ہیں اور اس ضمن میں رہنمائی موجودہ دور کہ سخت ضرورت ہے. عام طور پر مسلمانوں میں فروعی مسائل پر بحث ذیادہ ہوتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ لوگ بنیادی کاموں پر نہ تو توجہ دیتے ہیں اور

مزید پڑھیں

ناموسِ عورت اور عالمی یوم خواتین

(محمد فراز احمد) اسلام نے خواتین کو جو مقام عطا کیا ہے اسکی تمثیل کسی مذہب میں نہیں ملتی، عرب کے ریگزاروں کی عریانیت و فحاشی، جہالت و درندگی سے نکال کر جنت جیسی نعمت کو عورت کے قدموں تلے رکھ دیا. نہ صرف یہ بلکہ عورت کو گھر کی برکت کہا ہے، جو گھر کواپنی نمازوں سے مہکاتی ہیں،

مزید پڑھیں

اسلام میں تفریح کا تصور

انسانی زندگی کا ہر پہلو انتہائی خوبصورت انداز پیش کرتا ہے، قدرت نے انسان کی تخیلق انتہائی احسن انداز میں کی ہے نہ صرف انسان بلکہ کائنات کی ہر شئے سجاوٹ و بناوٹ کے آلات سے مزین ہے. پہاڑوں کے اشکال، سمندر کا پانی، پانی کے جانور، ان کی رنگارنگی اقسام، ہواؤں کی مہک اور ان کے چہچہاتے میٹھی آواز

مزید پڑھیں

میڈیا کا دوغلہ پن

جب ہم فلم دیکھتے ہیں تب اس میں کوئی حادثہ واقع ہوتا ہے جیسے کوئی بم دھماکہ, کسی ملک پر آتنگی حملہ وغیرہ تو نیوز چینلس پر سرخیاں بتائی جاتی ہے ہر مقام کی رپورٹ آتی ہے اور عوام اس خبر سے آگاہ ہوجاتی ہے (فلمیں خیالی ہوتی ہیں محض مثال کے طور پر استعمال کیا گیا۔ ) لیکن حقیقی

مزید پڑھیں

اُدخُلُوْفِی السِلْمِ کَآ فَۃًٓ -(تم پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ)

محمد فراز احمد، نظام آباد قرآن مجید میں اللہ رب العزت مومنین سے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہیکہ ”ائے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ“ (البقرہ 208)۔ یہ خطاب، عام انسانوں سے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں سے ہے جو پہلے سے ہی اسلام کے پیروکار ہیں اور اس پر عمل پیرا ہیں، سمجھنے والی

مزید پڑھیں